رمضان ریلیف پیکج 2026
رمضان کا مہینہ قریب آ رہا ہے اور اس بار حکومت نے غریب گھرانوں کے لیے ایک نہیں بلکہ دو دو ریلیف پیکجز کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب کے رہنے والے اہل گھرانے اگر دونوں پروگراموں میں منتخب ہو جائیں تو انہیں Rs. 23,000 تک مل سکتے ہیں — اور یہ بالکل مفت ہے، کوئی … Read more